hadith

 صحیح بخاری

کتاب: قرض لینے اور قرض ادا کرنے کا بیان

باب: باب: جو شخص لوگوں کا مال ادا کرنے کی نیت سے لے اور جو ہضم کرنے کی نیت سے لے۔

حدیث نمبر: 2387


ترجمہ:

ہم سے عبدالعزیز بن عبداللہ اویسی نے بیان کیا، ان سے سلیمان بن بلال نے بیان کیا، ان سے ثور بن زید نے، ان سے ابوغیث نے اور ان سے ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا کہ  نبی کریم  ﷺ  نے فرمایا جو کوئی لوگوں کا مال قرض کے طور پر ادا کرنے کی نیت سے لیتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اس کی طرف سے ادا کرے گا اور جو کوئی نہ دینے کے لیے لے، تو اللہ تعالیٰ بھی اس کو تباہ کر دے گا۔Sahih Bukhari  صحیح بخاری

Hadith # 2387


Translation:

Narrated Abu Hurairah (RA): 

The Prophet ﷺ said, "Whoever takes the money of the people with the intention of repaying it, Allah will repay it on his behalf, and whoever takes it in order to spoil it, then Allah will spoil him."

Comments