hadith

 صحیح بخاری

کتاب: شرطوں کا بیان

باب: باب: پیوند لگانے کے بعد اگر کھجور کا درخت بیچے؟

حدیث نمبر: 2716Sahih Bukhari  صحیح بخاری

Hadith # 2716


Translation:

Narrated Abdullah bin Umar (RA): 

Allahs Apostle ﷺ said, "If someone sells pollinated date-palms, their fruits will be for the seller, unless the buyer stipulates the contrary."


ترجمہ:

ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہم کو امام مالک نے خبر دی، انہیں نافع نے اور انہیں عبداللہ بن عمر ؓ نے کہ  رسول اللہ  ﷺ  نے فرمایا   جس نے کوئی ایسا کھجور کا باغ بیچا جس کی پیوند کاری ہوچکی تھی تو اس کا پھل  (اس سال کے)  بیچنے والے ہی کا ہوگا۔ ہاں اگر خریدار شرط لگا دے  (تو پھل سمیت بیع سمجھی جائے گی) ۔

Comments