لنعت کس پر

 سنن ابن ماجہ

کتاب: نکاح کا بیان

باب: ہیجڑوں کا بیان

حدیث نمبر: 1903

Ibn-e-Majah  سنن ابن ماجہ

Hadith # 1903


Translation:

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ cursed women who imitate men and men who imitate women. (Sahih)

ترجمہ:

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ  رسول اللہ ﷺ نے اس عورت پر لعنت کی جو مردوں کی مشابہت اختیار کرے، اور اس مرد پر لعنت کی جو عورتوں کی مشابہت اختیار کرے۔   

 تخریج دارالدعوہ:  تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٢٦٩٤، ومصباح الزجاجة: ٦٧٩) (حسن صحیح  )

Comments