تھوکنے کا

 جامع ترمذی

کتاب: سفرکا بیان

باب: مسجد میں تھوکنے کی کراہت

حدیث نمبر: 571


ترجمہ:

طارق بن عبداللہ محاربی ؓ کہتے ہیں کہ  رسول اللہ  ﷺ  نے فرمایا:  جب تم نماز میں ہو تو اپنے دائیں طرف نہ تھوکو، اپنے پیچھے یا اپنے بائیں طرف یا پھر بائیں پاؤں کے نیچے  (تھوکو) ۔   

 امام ترمذی کہتے ہیں:  ١- طارق ؓ کی حدیث حسن صحیح ہے،  ٢- اس باب میں ابوسعید، ابن عمر، انس اور ابوہریرہ ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں، ٣- اہل علم کا عمل اسی پر ہے۔   

 تخریج دارالدعوہ:  سنن ابی داود/ الصلاة ٢٢ (٤٧٨)، سنن النسائی/المساجد ٣٣ (٧٢٧)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ٦١ (١٠٢١)،  ( تحفة الأشراف:Jame' Tirmidhi  جامع ترمذی

Hadith # 571


Translation:

Sayyidina Tariq ibn Abdullah Maharabi reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “When you offer salah, do not spit to your right side, but behind you or to your left, or below your left foot.   [Ahmed 27290, Abu Dawud 478, Nisai 725, Ibn e Majah 1021] ٤٩٨٧)، مسند احمد (٦/٣٩٦) (صحیح)   

 قال الشيخ الألباني:  صحيح، ابن ماجة (1021)   

 صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 571

Comments